وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قیمتوں میں کمی اور ملاوٹ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس

145

اسلام آباد ,13 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قیمتوں میں کمی اور ملاوٹ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پنجاب اور  خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہوئے،جبکہ سندھ اور بلوچستان کے چیف سیکرٹریز نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

وی این ایس،اسلام آباد

Download Video