سکھر۔ 17فروری(اے پی پی): ایس ایس پی سکھر نے عوامی شکایت پر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے نوٹس لیا ہے، ایس ایس پی کی ہدایت پر سکھر پولیس نے نیوپنڈ کے علاقے نواں گوٹھ میں جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوا ڈیلرز سمیت 33 جواریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، اس ضمن میں علاقہ ایس ایچ او کو شوکاز جاری کیا گیا ھے،جس میں ایس ایس پی سکھر نے ایس ایچ او نیوپنڈ پر سخت اظہار برہمی کیا ہے۔
وی این ایس، سکھر