اسلام آباد ، 19 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم نے ڈاکٹر بابر اعوان کی والدہ مرحومہ زیب النساءبیگم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔
وی این ایس اسلام آبا د