سکھر: احساس کفالت پروگرام؛ مستحقین میں رقم کی تقسیم شروع

177

  سکھر،10اپریل (اے پی پی):سکھر میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحقین میں رقم کی تقسیم کا عمل شروع ہو گیا  ہے، ضلع بھر میں اس عمل کے لیے 61 سے زائد مراکز سکھر، نیو سکھر، روہڑی پنوعاقل اور صالح پٹ کی تحصیلوں میں قائم کردیئے گئے ہیں۔

اے پی پی /اطہراللہ/نورین