وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، کوروناوائرس کی وبا سے پیدا ہونےوالی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے

129

اسلام آباد، 21 اپریل (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  جاری ہے، اجلاس میں کوروناوائرس کی وبا سے پیدا ہونےوالی صورتحال جیسے اہم امور اور ایجنڈے کے دوسرے نکات پر غور کیا جارہا ہے۔

اے پی پی /ڈیسک/نورین