شجاع آباد  : ماہ رمضان  میں  کورونا   وائرس سےبچنےکے لیے حکومت کی ہدایات پر احتیاطی تدابیر پر عمل جاری

190

شجاع آباد  ، 7مئی  (اے پی پی ):رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں مسلمان بڑی عقیدت و احترام  کے  ساتھ نماز پنجگانہ باجماعت ادا کر رہے  ہیں  ۔ رمضان المبارک کا خاص تحفہ نماز تراویح ادا کرنے  کے   لیے    مساجد کے اندر COVID-19 پھیلنے سےبچنےکے لئے حکومت کی  ہدایات پر احتیاطی تدابیر پر عملدرامد کرتے ہوئے  لوگ مسجد میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھ کے نماز ادا کر رہے  ہیں۔

اے پی پی/ شجاع آباد/ ریحانہ