ملتان، 10 مئی(اے پی پی):گندم خریداری کا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی طور پر گندم خریدنے اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد مبین احسن نے کنڈا گوداموں پر چھاپے مار کر مختلف گوداموں سے 25 ہزار من گندم تحویل میں لیکر محکمہ خوراک کے حوالے کردی۔
اے پی پی /ملتان/ اے پی پی /ملتان/قرۃالعین











