پاکپتن، 15 مئی(اے پی پی): کرونا وائرس کی روک تھام اورامن وامان کی فضا کو قائم رکھنے کے لیے پاک فوج کے دستوں، رینجر سمیت دیگر قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے فلیگ مارچ کیا۔
فلیگ مارچ دربار بابا فرید ،مچھلی چوک اور خواجہ عزیز مکی روڈ سمیت مختلف بازاروں سے گزرا۔مختلف مقامات پر فلیگ مارچ میں پاک فوج کی گاڑیوں پر شہریوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں بھی نچاور کی گئی۔
اے پی پی /پاکپتن/حامد











