شیخوپورہ ٹرین حادثہ ، سکھ یاتریوں کی میتیں لاہور سے پشاور روانہ کردی گئیں

165

لاہور،04جولائی(اے پی پی): شیخوپورہ ٹرین حادثہ کے شکار سکھ یاتریوں کی میتیں رات گئے لاہور سے پشاور روانہ کردی گئیں ہیں ،صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین کی زیر نگرانی لاہور پرانا ایئر پورٹ سے میتیں روانہ کی گئیں، اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری انسا نی حقوق واقلیتی امور مہندر پال سنگھ بھی موجود تھے،آرمی حکام، رینجرز، پاکستان ایئر فورس کے جوان اور ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود تھی۔

 وی  این ای