کرک  ویڈیو سکینڈل  ، ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی  نے  نجی کلینک سیل  کر دیا

125

کرک,17 جولائی  (اے پی پی ): نجی کلینک ویڈیو سکینڈل کیس میں اہم پیش رفت،ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے    نجی  کلینک کا دور کیا  اورکلینک کی لیبارٹری اور آپریشن تھیٹر سمیت کلینک کو سیل کردیا۔

واضح   رہے کہ  نجی کلینک میں دوران زچگی ویڈیوز بنائی گئی تھی جس کیخلاف  سول سوسائٹی کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے۔

وی این ایس،کرک