سکھر پولیس کی اہم کارروائی، شراب کی ترسیل ناکام بنادی گئی

119

سکھر،29جولائی(اے پی پی ): ایس ایچ او باگڑجی  نے  دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے    ہوئے  شراب کی ترسیل ناکام بنادی  ، کارروائی  کے  دوران   دو ملزمان گرفتار کیے گئے  جن  کے قبضہ   سے  530 شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں ،  ملزمان  کیخلاف مقدمہ درج کر لیا   گیا ہے ۔

اے پی پی /اطہراللہ/حامد