ایبٹ اباد, ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد

156

ایبٹ آباد 5 اگست (اے پی پی)؛  ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد  مغیث ثناءاللہ کی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد

 ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے ہوتے ہوئے پریس کلب اختتام پذیر ہوا   ریلی میں سرکاری محکموں کے افسران اور سول سوسائٹی کی شرکت ۔

اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر ثناءاللہ مغیث نے کہا کہ بھارتی دہشت گردی کا اقوام عالم نوٹس لے, ان کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں پر ہونے والے مظالم دنیا بھر کے سامنے لاہیں گے,  بھارت نے آج سے ایک سال قبل کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کرنے کی نا کام کوشیش ہم بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کی مزمت کرتے ہیں۔بھارت کی کشمیر پر مظالم کی لمبی داستان ہے,  اکستان کے عوام حریت رہنماوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

اے پی پی /وقاص احمد نصیب الہی