پاکپتن : ڈی پی او  نجیب الرحمان  نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

87

پاکپتن ، 05 ستمبر (اے پی پی ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نجیب الرحمان  نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے، ڈی پی او  دفتر پہنچنے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرتپاک استقبال کیا ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے  سٹاف سے تعارفی ملاقات  کی ۔

اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نوید سرور ، ڈی ایس پی صدر سرکل نوید اکرام خان اور  ایکٹنگ ڈی ایس پی لیگل تصدق حسین بھی موجود تھے۔