کوئٹہ، 11ستمبر(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی۔