وزیراعظم عمران خان کےزیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس

109

اسلام  آباد، 22ستمبر(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کےزیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل  کو  یہاں   وزیراعظم  ہاؤس میں ہورہاہے۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی واقتصادی صورتحال پرغورکیاجائے گا۔