وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی  ملاقات

148

اسلام آباد ، 25  ستمبر(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے  جمعہ  کو  یہاں  ملاقات کی ہے ۔