وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شوکت علی بھٹی  کی ملاقات

316

اسلام آباد،19اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شوکت علی بھٹی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں اہم امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا ۔