اسلام آباد، یکم نومبر (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان، گلگت بلتستان کی 73 ویں آزادی پریڈ میں شرکت کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں ۔
وزیر اعظم عمران خان نے یادگار شہدا گلگت پر پھول رکھے اور دعا کی۔