اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرا عظم عمران خان کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں معمول کے ایجنڈے پر غور کیاجائے گا۔