خورشیداحمد شاہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،احتساب عدالت میں سماعت

58

سکھر،04جنوری (اے پی پی ) پیپلز پارٹی  کے   رہنما  خورشیداحمد شاہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں   احتساب عدالت میں پیش   ہوئے ، احتساب عدالت کے جج جسٹس فرید انور قاضی نے سماعت کی،سماعت  میں   خورشید احمدشاہ کے اثاثہ جات کے حوالے سے ایف بی آر کے نمائندوں کے بیان ریکارڈ کیئے ، عدالت نے سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی۔