وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکی زیر صدارت  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا ا جلاس

68

اسلام آباد،04جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  کی زیر صدارت  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے کرونا وبا کا اجلاس   پیر  کو   یہاں   منعقد ہوا ۔اجلاس میں   کورونا  وائرس  کے   باعث   تعلیمی اداروں  کی  بندش  کی صورتحال  کا  جائزہ لیا   گیا ۔