وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی  کا کراچی کینٹ اسٹیشن کا دورہ

117

کراچی، 09 جنوری (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے کراچی کینٹ اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفری سہولیات سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا اور  اسے مزید بہتر بنانے کے لیئے احکامات جاری کیئے۔

 پاکستان ریلوے کے اعلیٰ احکام اراکین اسمبلی نجیب ہارون، اکرم چیمہ، آفتاب جھانگیر اور راجہ اظہر موجود بھی اُنکے ہمراہ موجود تھے ۔