چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  جسٹس محمد قاسم خان ہائیکورٹ ملتان بنچ  پہنچ گئے

97

ملتان، 21جنوری(اے  پی پی): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان ہائیکورٹ ملتان بنچ  پہنچ گئے،رجسٹرار ملک مشتاق احمد اوجلہ، رجسٹرار جاوید اقبال ملک، سینئرجسٹرار  محمد یارولانہ، ایڈیشنل رجسٹرار شاہد حسین، ڈپٹی رجسٹرار   نسیم شاہد  محمدعرفان، پی ایس گلزار  احمد اورجاوید سعید نے ان کا استقبال کیا۔

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کورٹ نمبرایک میں مختلف کیسوں کی سماعت کررہےہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان آج ضلع کچہری کی اپ گریڈیشن بارے جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان سے بریفنگ بھی لیں گے۔

 چیف جسٹس محمد قاسم خان گزشتہ روز تین روزہ دورے پر ملتان پہنچے تھے،چیف آج ملتان مصروف دن گزاریں گے۔