ایبٹ آباد،23جنوری(اے پی پی):ایبٹ آباد شہر میں بارش اور گلیات میں رات گئے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری سے مری روڈ سمیت گلیات کو جانے والے تمام راستے بند ہوگئے جبکہ برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔