کوہیٹہ،لسبیلہ ،29 جنوری(اےپی پی): سپورٹس ۔تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی ٹو گوادر موٹر سائیکل, کار ریلی
تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی ٹو گوادر موٹر سائیکل, کار ریلی کا انعقاد ہوگیا ۔
بلوچستان کا مثبت تشخص اور ٹورازم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے والی اس موٹر سائیکل و کار ریلی کراچی سے بلوچستان ضلع لسبیلہ کےصنعتی شہر حب پہننچنے پر اسٹنٹ کمشنر حب لیفٹینٹ ر محمد احمد ظہر نے شاندار استقبال کیا۔ موٹر سائیکل و کار ریلی بلوچستان کے خوبصورت کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر ،پرنس آف ہوپس،اورماڑہ، پسنی کے علاقوں سے ہوتی ہوئی گوادر میں اختتام پذیر ہوگی۔











