ملتان: ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن

52

ملتان ،02 فروری (اے پی پی ):ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن، انفورسمنٹ ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ لینڈ مینجمنٹ کی نشاندہی پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے واٹرورکس روڈ نزد مچھلی مارکیٹ جاوید قریشی کے طرف سے روڈ کی جگہ پر قبضہ کرکے بجری سیمنٹ وغیرہ جمع کرنے اور ایک عدد ناجائز تعمیر شدہ کمرے کو سیل کر دیا گیا جبکہ شاہین آباد میں گلی کے اندر کی گئی  ناجائز تعمیر کو مسمار کرکے گلی کی حدود کو کلیئر کرادیا۔