پشاور، 19 فروری(اے پی پی): گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے آج یہاں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں تینوں رہنماؤں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔