بلوچستان اسمبلی  میں نئے  سینیٹر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

79

کوئٹہ، 03 مارچ (اے پی پی )بلوچستان اسمبلی  میں نئے  سینیٹر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اے این پی  کے زمرک خان اچکزئی اور  بی اے پی  کے  نوابزادہ طارق مگسی  اور  حاجی محمد خان لہڑی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا  اور خواتین میں پہلا ووٹ بشرہ رند  نے  کاسٹ کیا جبکہ بلوچستان اسمبلی میں ارکان کی آمد اور ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔