اوکاڑہ۔8مارچ (اے پی پی): خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی ریلی۔تکریم نسواں ریلی کی قیادت جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی صدر شاہدہ طفیل نے کی ریلی میں سینکڑوں خواتین کی شرکت ریلی، مختلف بازاروں سے ہوتی پریس کلب چوک پہنچی جہاں پر شاہدہ طفیل ،فاروق شیخ شکیب ارسلان شیخ اور دیگر مقررین نے خواتین کے حقوق پر روشنی ڈالی۔











