اسلام آباد،9مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کو یہاں ملاقات کی اورپنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔