پاراچنار،10مارچ(ا ےپی پی(: ملک بھر کی طرح پاراچنار سمیت ڈسٹرکٹ کرم کے مختلف علاقوں پر ژالہ باری گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہیں۔بالائی علاقوں پر بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔