اسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس عارف نواز کا دورہ شیلا باغ

139

شیلا باغ10 مارچ(اے پی پی): اسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس عارف نواز خان تین روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔آئی جی ریلوے پولیس نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقعے پر کوئٹہ اسٹیشن سمیت تاریخی ریلوے اسٹیشن شیلا باغ اور وہاں پر تعمیر میوزیم کا وزٹ کیا جہاں آئی جی پولیس ریلوے کو میوزیم میں رکھی گئی انگریز دور کے رکھی گئی نایاب اشیاءکا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ریلوے اسٹیشن شیلا باغ پر آئی جی ریلوے پولیس کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔