پشین،20مارچ ( اے پی پی ): شہر اور آس پاس کے علاقوں میں موسم بہار کی پہلی بارش ہوئی، بارش سے زمینداروں اور مالداروں
میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق پشین شہر کے آس پاس کے علاقوں میں موسم بہار کی پہلی بارش ہوئی بارش سے زمنیداروں اور مالداروں اور عام عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ بارش سے موسم کافی خوشگوار ہوا۔











