پشین؛ شہر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور توبہ کاکڑی برشور میں برف باری 

169

پشین ،22 مارچ(اے پی پی ):شہر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور توبہ کاکڑی برشور میں برف باری  ہوئی،  بارش برف باری  سے زمینداروں اور مالداروں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔

 تفصیلات کےمطابق پشین شہر اور ملحقہ علاقوں سمیت حرمزئی، سرانان، یارو اور بوستان میں بارش اور توبہ کاکڑی برشور میں برفباری  ہوئی،  بارش سے نہ صرف موسم خوشگوار ہوا  بلکہ بارش برفباری سے  زمینداروں اور مالداروں اور عام عوام میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی جبکہ بارش برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔