پاراچنار؛ ضلع کرم میں وقفے وقفے سے بارشوں اور کوہ سفید پر برف باری کا سلسلہ جاری

27

پاراچنار،23 مارچ(اے پی پی ): پاراچنار سمیت ضلع کرم میں کل رات سے وقفے وقفے سے بارشوں اور کوہ سفید پر برف باری کا

سلسلہ جاری ہے، بارشوں کے باعث سردی کے شدید میں اضافے کے سبب علاقے کے لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں اور دوسرے طرف بارشوں سے فصلوں پر اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔