غذر، 23 مارچ(اے پی پی ):گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑوں پر بھی گزشتہ تین روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ،میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث موسم سرد ہو گیا ہے جبکہ نالوں میں پانی کی مقدار کم ہونے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔