چونگی نمبر 6 بوسن روڈ پر دوکان میں آگ لگ گئی

41

ملتان، 27 مارچ(اے پی پی): چونگی نمبر 6 بوسن روڈ پنجاب نرسری کے سامنے پلاسٹک کی بنی ہوئی اشیاء کی دوکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائر فائرٹینڈر کی ٹیم موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔