خوشاب ،01اپریل (اے پی پی ):اعلیٰ پنجاب کا عوام دوست انقلا بی اقداما ت کے تحت ڈ سٹرکٹ اراضی ریکا رڈ سنٹر جو ہر آ با د میں ریو نیو عوامی خد مت کچہر ی کا انعقا د ہوا۔ اس مو قع پر ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ یہ کھلی کچہر ی ہر ماہ سا ئلین اور عوام کے مسا ئل جو ریو نیو کے متعلقہ ہیں انکے حل کیلئے لگا ئی جا تی ہے۔لہذا عوام کے مسا ئل جو دفتروں سے حل نہیں ہو تے یا انہیں با ر با ر دفا تر کے چکر لگا نے پڑ تے ہیں و ہ یہاں آ کر بیان کر یں ان کا فور ی حل نکا لا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر نعمان محمو د نے بتا یا کہ یہ کھلی کچہر ی ہر ما ہ کی یکم تا ریخ کو لگا ئی جا تی ہے۔ یہاں سائلین سے انکے زرعی یا سکنی ریکا رڈ کی درستگی،ڈو میسا ئل کااجراء،انتقالات،انکم سرٹیفیکیٹ، رجسٹر یشن اور دیگر معا ملا ت کو خوش اسلو بی سے حل کیا جا تا ہے۔انہوں نے سا ئلین سے مخا طب ہو کر کہا کہ وہ اپنے کام کیلئے کسی غیر متعلقہ یا مڈل مین کا سہا را نہ لیں وہ بر اہ راست متعلقہ آ فس میں جا ئیں اور اپنا کام کروائیں۔اگر انکے کا م میں کو ئی ملا ز م تسا ہل یا غفلت سے کام لے تو وہ فوری ڈ پٹی کمشنر یا میر ے نو ٹس میں لا ئیں۔کھلی کچہر ی میں غلا م فرید سکنہ روڈہ نے ڈ سٹرکٹ اکا و نٹس آ فس سے انوائس کے اجراء،محمد عمران سکنہ سندرال نے معذور وں کے کو ٹہ سے بھر تی کی درخوا ست محمد ادریس سکنہ ڈ ھا ک نے زرعی ٹیکس کی وصولی بذ ر یعہ نمبر دار سے کر وانے اور رسید کے اجراء،افتخا ر سرور سکنہ جو ہر آ باد کی جانب سے رقبہ کی حد برار ی کر انے،رفعت بشیر سکنہ مٹھہ ٹوانہ نے محکمہ ما ل کے ریکا رڈ میں درستگی نا م کروانے اور دیگر متفر ق درخو استیں پیش کی گئیں۔ڈپٹی کمشنر نے ان درخو استوں پر متعلقہ ریو نیو ا فسر کو ہدا یا ت کر تے ہو ئے فور ی حل کے احکا مات دئیے۔ کھلی کچہر ی میں ڈپٹی کمشنر خو شا ب مسر ت جبیں،اے ڈی سی آ رعدیل حیدر،اسسٹنٹ کمشنر خو شاب نعمان محمود،تحصیلدا ر اسلم ضیاء اور ریو نیو عملہ عوام کے مسا ئل حل کر نے کیلئے ایک چھت کے نیچے مو جو د تھا۔ریو نیو کھلی کچہر ی میں سا ئلین نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔