ملتان، 16اپریل(اے پی پی ): احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن نے ہوٹل مالکان کو50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔احترام رمضان کی پرواہ کئے بغیر ہوٹلوں میں دن کو کھابے چل رہے تھے۔جرمانہ شیرشاہ روڈ پر واقع المدینہ ہوٹل اور نواب ہوٹل کی انتظامیہ کو کیا گیا۔











