مستحق گھرانے 8171 پر  قومی شناختی کارڈ نمبر بھیج کراحساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت کےبارےمیں جان سکتےہیں: ڈاکٹر ثانیہ   نشتر 

56

ملتان ، 20اپریل (اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ   نشتر  نے اپنے  ویڈیو  پیغام میں   کہا ہے کہ مستحق گھرانےاحساس 8171سروس کے ذریعےاپنا قومی شناختی کارڈ نمبر8171پر بھیج کراحساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت کےبارےمیں جان سکتےہیں۔اس ضمن میں مستحق گھرانوں کو احساس کی جانب سےمختلف طرح کے جوابی پیغامات بھجوائےجا رہےہیں۔