اسلام آباد، 21 اپریل(اے پی پی): وزیرداخلہشیخرشیداحمدسےبرطانیہکےپاکستانمیںسفیرعزتمآبڈاکٹرکرسچنٹرنرکیملاقات بدھ کو ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان برطانیہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔وزیرداخلہنےڈیوکآفایڈمبرگپرنسفلپکیوفاتپرافسوسکااظہارکیا۔
ملاقاتمیںدونوںممالککےدرمیانوطنواپسیاورمجرمانکیحوالگیسےمتعلقمعاہدوںپرپیشرفتکاجائزہلیاگیا اور سابقوزیراعظممحمدنوازشریفکیممکنہواپسیسمیتپاکستانسےبرطانیہجانےوالےمسافروںکوکوروناکیوجہسےریڈلسٹمیںڈالنےکےحوالےسےبھیتبادلہخیالہوا۔ ملاقاتکےدورانمجرمانکیحوالگیاوروطنواپسیکےمعاہدوںکوجلدمکملکرنےپراتفاقہوا۔ برطانویسفیراوروزیرداخلہنےاسباتپراتفاقکیاکہمعاہدےدونوںممالککےباہمیمفادمیںہیں،پیشرفتکوتیزکرنےکیضرورتہے۔
اسموقعپربرطانویسفیرنےکہاکہپاکستانکیایفاےٹیایفروڈمیپپرعملدرآمدکےحوالےسےکارکردگیبہتشاندارہے۔ ایفاےٹیایفکےمعاملےپربرطانیہپاکستانکیمکملحمایتکرےگا۔ وزیرداخلہشیخرشیداحمدنےکہاکہپاکستاننےایفاےٹیایفروڈمیپپر 27 میںسے 24 نکاتپرعملکیاہے۔ برطانیہاورپاکستانکےتعلقاتبہتدیرینہہیں،انتعلقاتکوقدرکینگاہسےدیکھتےہیں۔ انہوںنےکہاکہپاکستانکوکوروناکیوجہسےریڈلسٹمیںڈالنےپرہمیںبہتتشویشہےجبکہبرطانیہمیںبسنےوالےپاکستانیوںمیںبھیاضطرابپایاجاتاہے۔ انہوںنےکہاکہہمسایہملکوںمیںکورونازیادہتیزیسےپھیلرہاہے،پاکستانسےسلوکامتیازیہے۔ برطانویسفیرنےوضاحتکیکہکورونامیںپاکستانکوریڈلسٹمیںڈالنےکامعاملہیکسرامتیازینہیں،حالاتکےمطابقہے۔ انہوںنےکہاکہپاکستانسےبرطانیہجانےوالےمسافروںکیتعدادسبسےزیادہہے۔ پاکستانسےبرطانیہجانےوالےمسافروںمیںکورونامثبتکیشرحبھیخطرناکحدتکزیادہہے۔ برطانویسفیرنےکہاکہکوروناکیسزمثبتہونےکیشرحزیادہہونےکیوجہسےحالاتکاجائزہلیتےہوئےپاکستانکوریڈلسٹمیںڈالاگیا۔ برطانویسفیرنےوزیرداخلہکورمضانالمبارککیمبارکباددیاورنیکخواہشاتکااظہارکیا۔ ملاقاتمیںسیکریٹریداخلہیوسفنسیمکھوکھربھیموجودتھے۔