اسپیکربلوچستان اسمبلی  میرعبدالقدوس بزنجوکی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کااجلاس

14

کوئٹہ23،اپریل(اےپیپی): بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکرمیرقدوس بزنجوکی زیرصدارت میں منعقدہوا۔ اجلاس میں سیریناہوٹل دھماکہ کےشہداءکیلئےفاتحہ خوانی ہوئی۔ ارکان نےواقعہ کیاعلیسطحتحقیقاتکرانےکامطالبہکیااورشہیدہونےوالوںکےورثاسےہمدردیکااظہارکیا۔واقعہمیںپانچافرادشہیدہوئےتھے۔ سرکاریکارروائیکےدورانصوبےبھرمیں پی ڈی  ایم  اےمراکزکےقیام، سی پیک روٹ، آیندہمالیسالکے پی ایس ڈی پی میںعوامینوعیتکےمنصوبوںمیںیکساںاورمنصفانہفنڈزکیتقسیمسےمتعلققراردادوںکوبھیمنظورکیاگیا۔

اجلاسمیںوقفہسوالاتوزراءاورمحرکینکیعدمموجودگیکیوجہسےمؤخرکردیاگیا، اب 26 اپریلکوہوگا۔