اوکاڑہ؛ پویس   نے  بدنام زمانہ منشیات فروش  سے  اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

34

اوکاڑہ،24اپریل(اے پی پی ):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد نواز کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ملزم کے خلاف نو سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔