گورنر سندھ عمران اسماعیل  کی چوہدری فواد حسین کو وزارت اطلاعات کا دوبارہ قلم  دان ملنے پر مبارک  باد

58

اسلام آباد۔29اپریل  (اے پی پی):گورنر سندھ عمران اسماعیل نے  وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین  سے ملاقات کی۔  اس موقع پر عمران اسماعیل نے چوہدری فواد حسین کو وزارت اطلاعات کا دوبارہ قلم  دان ملنے پر مبارک  باد پیش کی۔