ملتان، 02 مئی(اے پی پی):قصبہ مڑل سے محمد پور کی طرف جاتے ہوئے تین کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شخص کنویں میں گرگیا، ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ذہنی طور پر معذور فلک شیر ولد محمد نواز عمر چالیس سال کو کنویں سے نکال لیا۔