اوکاڑہ،04 مئی (اے پی پی): ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایات پرتھانہ شیر گڑھ پولیس نے کامیاب کاروائی سے2170 گرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت محمد اشرف کے نام سے ہوئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا