مری،09مئی(اے پی پی):ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ مری کی سڑکیں دھل گیں ہیں جبکہ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے ۔پانی کے چشموں میں بارش سے مزید وافر مقدار میں پانی میسر آنے کے آثار ہیں ۔