مسئلہ فلسطین ہر پاکستانی کے دل کے قریب، فلسطین کے دو ریاستی حل کےخواہاں

15

اسلام آباد،19 مئی(اے پی پی):پاکستان فلسطین کے مسئلہ کو مسئلہ کشمیر کی طرح دیکھتا ہے اور فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے، ایسی فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

مسئلہ فلسطین ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے۔