لودھراں،22مئی(اے پی پی): قوم کا ہیرو پاک آرمی کا جوان ملک شہباز اعظم لودھرا پاک افغان بارڈر پر دشمنانِ پاکستان کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوگیا، شہید کی نماز جنازہ چلڈرن پارک لودھراں شہر میں ادا کر دی گئی۔