مری،26مئی(اے پی پی): 12 سالوں سے بند جوڈیشل حوالات بار ایسوسی ایشن مری کی کاوشوں سے بحال کردی گئی جس کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی چوہدری طارق جاوید، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج مری چوہدری عامر ضیاء اور سول جج مری کی موجودگی میں کیا گیا، اس حوالات میں دس سال سے کم عمر بچوں اور دیگر چھوٹے موٹے جرائم میں ملوث افراد کو رکھا جائے گا۔